Urdu Gazal
اگر تلاش کروگے کوئی مل ہی جائے گا
مگر تمہاری ترح کون مجھ کو چاہیے گا
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائیں گا
نہ جانے کب تیرے دل پر نئ دستک ہوں
مکان خالی ہوگا تو کوئی آئے گا
میں آپنی رہ میں دیوار بن کے بیٹھا ہوں
اگر وہ آیا تو کس راستے سے آئے گا
تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہے
تمہارے بعد یہ موسم ستائے گا
please subscribe
.jpeg)

Post a Comment