Hum piyar karte hi , Urdu pottery Shayari
ہم پیار کرتے ہیں آپ سے ۔
آپ پیار کرتے ہو کسی اور سے ۔
خدا کرے جس سے آپ پیار کرتے ہو۔
وہ کرے کسی اور سے ۔
زندگی بھر خؤد کو بادشاہ سمجتے رہے ۔
محسوس تب ہوا جب ایک شخص سے ۔
پیار منگا فقیر کی طرحاں ۔
کسی نے پوچھا کیا کام کرتے ہو ۔
ہم نے جواب دیا محبت کی دوکان ہیں ۔🤔
💔نفرت کے بازار میں
Kasi lagi Shayari comment please lazmi bataya Karen.Thank you


Post a Comment