ناکام لوگوں کی پہچان
ناکام لوگوں کی پہچان ہر وقت اعتراض کرتے ہیں۔ ہر معاملے میں خود کو حق دار سمجھتے ہیں۔ ان کو خود سمجھ نہیں آتا کہ وہ کیا چاہتے ہیں؟ دوسروں کے بارے میں باتیں کرتے ہیں۔ اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں کو دیتے ہیں۔ تبدیلی سے ڈرتے ہیں چاہیے اندر کی ہو یا باہر کی اپنی سوچ کو مکمل سمجھتے ہیں یعنی خود کوسمجدار سمجھتے ہیں۔ بے مقصد زندگی گزارتے ہیں۔ دوسروں سے علم چھپاتے ہیں۔ سمجھتے ہیں ان کو سب معلوم ہے۔ دوسروں کی ناکامی پر خوش ہوتے ہیں۔


Post a Comment