Funny latifay
پٹھان بیوی کو گھومانے قبرستان لے گیا
🥺 بیوی بیچاری بولی
یہ کیا کوئی گھومنے کی جگہ ہیں
پٹھان بولا پاگل
یہاں انے کےلیے لوگ مرتے ہیں
😆😆😆😆😆😆😜
ایک مولوی بس میں سفر کر رہا تھا ساتھ والی سیٹ پر ایک عورت اپنے بچے سے کہہ رہی تھی کہ بیٹا تم یہ ہلوہ کھا لو نہیں تو اس مولوی آنکل کو دے دوگی ۔وہ بار بار یہیں کھ رہی تھی۔ کہ مولوی صاحب بولے بی بی دینا ہیں تو دو آپ کی وجہ سے میں دو سٹاپ آگے آ چُکا ہوں ۔
🤣😄🤣😄😜
ماہ نور ۔بھائی چلگوزے کتنے روپے کلو دیے۔
دوکاندار ۔5500 سورپے
ماہ نور ۔اور چلغوزے کا کیا ریٹ ہیں
دوکاندار ۔2800روپے کلو
ماہ نور ۔ہممم۔۔۔ایسا کروں 20 روپے کی مونگ پھلی دےدو
😆🤣😆😆😜
ایک عورت آدھی رات کو قبر پر بیٹھی تھی وہاں سے ایک شخص گزرا
اور پوچھا ۔کہ آپ کو ڈر نہیں لگتا ؟
عورت ۔لو جی اس میں ڈرنے والی کیا بات ہیں۔
اندر گرمی لگ رہی تھی تو باہر بیٹھی ہوں۔
😆🤣😄😄😜
ایک سردار کو یوفون میں آپریٹر کی نوکری ملی لیکن اسے
پہلے ہی دن مار کر نکال دیا گیا
کیونکہ۔ ایک کسٹمر کی کال آئی ،سر میری یوفون
کی سم خراب ہوگئی ہے سردار۔تے پاگلا زونگ دی سم لے لے
😆🤣😄😄😜


Post a Comment