عقلمند مچھلی
ایک گاؤں میں چھوٹا تالاب تھا۔جس میں بہت مچھلیاں رہتی ۔تھی ایک مچھلی جس کا رنگ نیلا تھا اس کی وجہ سے اس کا نام نیلی 🐟 مچھلی پڑگیا ۔نیلی مچھلی بہت عقلمند تھی ۔وہ جو کوئی کام کرتی عقلمندی سے کرتی ۔ایک دن اس تالاب کے پاس دو مچھیرے آئے اور ایک مچھیرے نے کہا او ہو دیکھو تو کتنی ساری مچھلیاں ہیں ۔کل ہم آئے گے ،اور ان سب ساری مچھلیوں کو پکڑ کر لے جائے گے ۔یہ بات نیلی مچھلی نے سن لی ۔اور وہ جا کر دوسری مچھلیوں کو سنانے لگی دوسری مچھلیاں نیلی مچھلی پر ہنسنے لگی اور کہنے لگیں اگر تمہیں جانا ہیں تو جاؤں ہم یہں رہیں گی اسی رات عقلمند نیلی مچھلی تالاب چھوڑ کر جھیل کے ذریعے ندی میں چلی گئی ۔پھر کیا ھوا دوسرے دن مچھیرے آئے ان سب مچھلیوں کو پکڑ کر لے گئے ۔عقلمند مچھلی کی بات نہ سن کر ان مچھلیوں کو بہت پچھتاوا ہوا
اس لیے کہتے ہیں عقلمندی سے کام لو ایسا کام نہ کروں جس کی وجہ سے پچتانا پڑے


Post a Comment