بیٹیاں بہت قیمتی ہوتی ہیں


 شادی کی پہلی رات دولہا اور دلہن نے فیصلہ کیا کہ جب ہم کمرے میں داخل ہو جائے گے کو ئی بھی اجائے دروازہ نہیں کھولے گئے ۔کہ دو منٹ ہی گزرے تھے کہ دولہے کے ابا جان نے دروازہ کھٹ کھٹایا ۔دوہلےکے ابو نے سوچا کہ جاؤ اپنے بیٹے اور بہو کو نیک تمناؤں اور راحت بھری زندگی کی دعا دے    سکوں۔ پھر دروازہ کھٹ کھٹ آتے رہے دولہا اور دولہنا اپنا وعدہ یاد کرتے ہوئے انہوں نے دروازہ نہیں کھولا ۔دولہے کے ابو واپس چلے گئے ۔پھر کچھ دیر بعد دولہن کے ابو  دولہے کے گھر پہنچے اور انہوں نے دروازہ کھٹ کھٹایا دولہن وعدہ یاد کرتے ہوئے سہمی سی کہتی ہیں میں اپنے ابو جان کے ایسا نہیں کرو گی ۔اس نے جا کے دروازہ کھول دیا دولہا شرمندہ ہوں کر چپ چاپ بیٹھا رہا کچھ سال گزرنے کے بعد ان کے چار بیٹے ہوئے تھے ۔اور پھر بیٹی ہوئی ۔باپ بہت خوش تھا باپ نے بہت بڑی پارٹی رکھی اس نے ہر اس شخص کو پارٹی میں بلایا جسے وہ جانتا تھا۔بیوی نے پوچھا کہ ہمارے چار بیٹے ہوئے آپ نے اتنی بڑی پارٹی نہیں رکھی تو بیٹی کے لیے کیو؟ میاں نے کہا کہ یہ وہ بیٹی ہیں کہ جو میرے لیے دروزی کھولے گی۔

بیٹیاں بہت قیمتی ہوتی ہیں ۔

بیٹیاں اللہ کی نعمت ہیں۔

AP ko kasi stories Pasand hi please comment lazmi kiya kare shuqria.

No comments

Powered by Blogger.