
ایک چڑیا تھی ۔اس کا نام چنچی تھا ۔ایک دن کی بات چنچی چڑیا گائے کے پاس بیٹھی تھی اور دانے چگ چگ کر کھا رہی تھی ۔اچانک گائے نے گوبر کر دیا اور چڑیا اس گوبر میں دب گئی اور وہ اڑ نہ سکی اور دوسری طرف سے ایک کتا آیا ۔چڑیا نے اس سے کہا بھائی کتے مجھے اس گو بر سے نکال دو۔کتے نے کہا اگر میں تجھے نیکالوں گا تو میں تجھے کھا جاؤں گا۔چڑیا نے کہا ہاں کھا لینا ۔کتے نے چڑیا کو گوبر سے باہر نیکالا۔اور کتا 🐕 چڑیا کو کھانے لگا چڑیا بولی مجھے پہلے دھو تو لو ۔کتا چڑیا کو نل پر لے گیا اور اسے اچھی طرح سے دھویا کر کھانے لگا چڑیا بولی مجھے سکھا تو لو پھر کھانا ۔کتا چڑیا کو دھوپ میں رکھ دیتا ہیں تھوڑی دیر بعد چڑیا کے پر سوکھ جاتے ہیں اور وہ اڑ جاتی ہیں کتا 🐕 بس وہی چڑیا کو دیکھتا رہ جاتا ہیں
Post a Comment